کرروناوائرس اور پاکستان۔
ناول کررونا وائرس کا کے پیچھے چھپے ھاتھ کون۔
اسرائیل کا کردار
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے مشرق وسطیٰ پر تحقیقات کرنے والی انسٹی ٹیوٹ نے لکھا ھےکہ مختلف ذرائع سے یہ بات اب ثابت ھوچکی ھے کہ کررونا وائرس کو چین میں پھیلانے میں اسرائیل اور امریکہ کا ہاتھ ھے جس کی اصل وجہ چین کی برھتی ھوی معاشی اصلاحات ہیں ان کی بدولت چین سوپر پاور بنتا جارہا ھے اور کو لگام دینے کےلے یہ سب کھیل کھیلا گیا ھے اور یہاں سے اس کا آغاز کے پوری مسلم ممالک میں ٹرانسفر کیاجاے
گا ۔
Corona virus and Enemy
نیز سعودی اخبار الوطن نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبولا ، زیکا ، سارس ، برڈ فلو ، سوائن فلو سے لے کر کرونا وائرس تک ، سب کے سب خطرناک وائرس امریکی لبارٹریوں میں بنائے اور مختلف ملکوں میں پھیلائے جاتے ہیں۔ جس کا اصلی مقصد لوگوں میں نفسیاتی جنگ کی صورت پیدا کرنا اور دواؤں کی بڑی بڑی کمپنیوں سے کمیشن حاصل کرنا ہوتا ہے۔
اس اخبار نے مزید لکھا ہے کہ امریکہ نے ایک نئی قسم کی بیالوجیکل وار کا آغاز کر دیا ہے ، جس کے ذریعے وہ دنیا میں کھیل کے اصولوں کو اپنے فائدے میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
Coronavirus new world war
اس رپورٹ کے مطابق، اس وباء کے لئے ایک منصوبہ بندی اقتصادی پروپیگنڈا رچایا گیا ہے، کیوں کہ اس ک پیچھے جو ماسٹر مائنڈ ہے اس کا خیال ہے کہ چین کو ہنگامی علاج معالجہ، قرنطینہ اور دوا کی خریداری میں اربوں ڈالر خرچ کرنے پڑیں گے اور آخر کار اس بیماری کی دوا ایک اسرائیلی کمپنی کے
ذریعے انکشاف کی جائے گی۔
Coronavirus spreading
اس رپورٹ سے معلوم ہوتا کہ دوا بنانے والی
اسرائیلی اور امریکی کمپنیوں نے یہ وائرس پھیلا کر
اپنی دوائیں بیچنے کا راستہ ہموار کر لیا ہے۔
Coronavirus in pakistan
اس کے علاوہ اسرائیل اور یہودیوں کا اصل ٹارگٹ پاکستان ھے ان سب کی پوری کوشش ہے کیس نا کیس طرح یہ وائرس پاکستان میں داخل کے پاکستان کی خوشحالی کو متاثر کیا ھے جس کی ار میں یہاں پے بدامنی پھیلا کے بہت سے ایسے نامکمل کام جو پہلی نالائق حکمرانوں نے کیے تھے ان کو مکل کیا جاے اور کے ساتھ ساتھ جو پاکستان میں سب سے زیادہ فایدہ مند پروجیکٹ ہیں خاص طور پے سی پیک اس کی سمت کو خراب کرے پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا جاے
اگر جس رفتار سے پاکستان کی معاشیت اوپر جارہی ہیں اگر اسی حساب سے جاری ری تو پاکستان آئندہ کچھ ہی سالوں میں نا صرف اپنا پورا قرضہ اتار دیے گا بلکہ پاکستان اس قابل ھوجاے کہ اپنے اسلامی
ممالک کی امداد بھی کرسکے
یہودیوں کی ہمیشہ کوشش رہی ھے
Coronavirus beat step in pakistan
پاکستان میں ایسا نظام لایا جاے جس وہ اپنی مرضی سے حکمران بھٹاسکیں لیکن خان نے ان کی تمام نا صرف کوششوں پے پانی پھر دیا بلکہ پاک فوج نی بھی اپنا بھرپور ساتھ دیا اور دور اندیشی کی سوچ کے ساتھ دشمن کی تمام چالوں کو ناکام کیا یہ ہی وجہ ھے کہ اب دشمن نے بھی اپنی حکمت عملی بدلی ھے اور پاکستان کو دوست ملک کہ کے اسکی جرہیں کاٹنے کیے اور بہت سے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیا ھے اس لے ہم سب کو
اپنے ملک کا ساتھ دینا چاے ں
Coronavirus and Pak Army
یہ ہی دشمن کی سب سے بری شکست ھوگی
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔
0 Comments
Please do not enter any scam link and comments,